پر تشدد واقعات ،میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے

پر تشدد واقعات ،میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے

کوثر بی بی ،راشد اور مہوش، محمد وکیل،امان اللہ شامل ،مقدما ت درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران نہنگ میں خاندانی رنجش پر راشد وغیرہ نے کوثر بی بی اور مقام حیات میں گھریلو تنازعہ پر محمد دانش نے اپنے بھائی راشد اور اسکی بیوی مہوش کو تشددکو نشانہ بنا ڈالا،پھلروان میں چوک میں محمد وکیل خالد کے ہوٹل پر چائے پینے گیا جہاں اس کی خالد سے تکرار ہو گئی جس پر خالد نے اسے لہولہان کر دیا،دودہ میں تلخ کلامی پر تین نامعلوم افراد نے آہنی راڈ سے حمل کر کے امان اﷲ کو گھائل کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں