محکمہ صحت کے سابق صحت آفیسر عبدالعزیز انتقال کر گئے
میانی(نامہ نگار)ڈاکٹر حافظ عادل عزیز، پروفیسر محمد حفیظ اور آصف محمود کے والد سابق صحت آفیسر ضلع سرگودھا عبدالعزیز گزشتہ روز انتقال کرگئے۔۔۔
ان کی وفات پر عوامی سماجی حلقوں جن میں محمود منور خان ایڈووکیٹ، ندیم اکرم خان سابق ناظم، ذوالفقار علی بھٹی محمد اکرم ساجد ، ایم ندیم اشرف ،سابق وائس چئیر مین ریٹائرڈ ایکسین ملک محمد اقبال، شکیل عباس جنجوعہ نے تعزیت کا اظہار کیا۔ اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔