قاری عبدالواجد سلفی کی والدہ کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت
بھیرہ(نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل بھیرہ کے امیر مولانا قاری عبدالواجد سلفی کی والدہ کے انتقال پر ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان عبدالرشید حجازی۔۔۔
امیر سنٹرل پنجاب مولانا محمد یونس آزاد، خطیب نکتہ دان حضرت مولانا سید محمد سبطین شاہ نقوی، سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ریاض قدیر بھٹی، مولانا محمد عمر فاروق شاکر، مولانا عبدالقہار، مولانا محمد مشتاق، محمد احسان، مسعود احمد و دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔