منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمہ درج

منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے  زائد چرس برآمد،مقدمہ درج

ساہی وال/سرگودہا(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ ساہی وال کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گزشتہ روز بھی مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 مقامی پولیس نے رمضان نامی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں