خوشاب پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، 540 گرام چرس برآمد

 خوشاب پولیس کی منشیات فروش کے  خلاف کارروائی، 540 گرام چرس برآمد

خوشاب (نمائندہ دنیا) خوشاب پولیس نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرسبرآمد کر لی۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں