24 گھنٹوں میں کریک ڈاؤن 237 چالان، 5لاکھ سے زائد جرمانے

 24 گھنٹوں میں کریک ڈاؤن  237 چالان، 5لاکھ سے زائد جرمانے

میانوالی (نامہ نگار) قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر میانوالی ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 237 چالان کرکے مجموعی رقم 5 لاکھ 06 ہزار روپے کے جرمانے کیے اور 120 گاڑیوں کو بند کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 237 چالان کرکے مجموعی رقم 5 لاکھ 06 ہزار روپے کے جرمانے کیے اور 120 گاڑیوں کو بند کیا۔ بغیر ہیلمٹ 111، بغیر لائسنس 30 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں 03 کے خلاف چالان اور جرمانے کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں