جعلسازی سے بیوی کا مکان ہتھیانے کی کوشش ،مقدمہ درج

جعلسازی سے بیوی کا مکان ہتھیانے کی کوشش ،مقدمہ درج

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جعلسازی سے بیوی کا مکان ہتھیانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ کوٹمومن کی رہائشی فرحت بی بی جو کہ پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے کے شوہر محمد رمضان نے مبینہ طور پر دھوکہ دہی سے اپنی بیوی کی ملکیتی مکان ہتھیانے کیلئے جعلی اور بوگس اسٹام پیپر تیار کئے اور فرحت بی بی کے سکول میں ہونے کا فائدہ اٹھانے مکان پر قبضہ کر لیا، جس پر متا ثرہ خاتون تھانے پہنچ گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں