بھارت میں خاتون کا نقاب اتارنے پر احتجاجی مظاہرہ ، نعرے بازی
میانوالی(نامہ نگار)میانوالی شہر کی مختلف سماجی، دینی اور رفاہی تنظیموں نے انڈیا میں بہار کے وزیراعلی ٰ کی طرف سے ایک مسلمان خاتون کا پردہ نوچنے کے خلاف۔۔۔
ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں شرکاء نے اس واقعہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی اور سی ایم بہار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔