جواری کا ڈکیتی ڈرامہ،گرفتار کر لیا گیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)کاشف نے اپنی رقم اور موبائل جوئے میں ہارنے کے بعد ڈکیتی کا ڈرامہ رچاتے ہوئے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع کر دی ، انکوائری کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کاشف نے اپنی رقم اور موبائل جوئے میں ہارنے کے بعد ڈکیتی کا ڈرامہ رچاتے ہوئے پولیس ایمرجنسی پر اطلاع کر دی ، انکوائری کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔