27 اشتہاری گرفتار

 27 اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے احکامات پر پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پولیس نے 27 اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ان گرفتار اشتہاری مجرمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے احکامات پر پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پولیس نے 27 اشتہاری مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ان گرفتار اشتہاری مجرمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں