تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کارروائی،اسلحہ اور 300 ساشے مضر صحت گٹکا برآمد

تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کارروائی،اسلحہ  اور 300 ساشے مضر صحت گٹکا برآمد

کمرمشانی (نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی کی ہدایات پر تھانہ موسیٰ خیل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے محمد کامران سے 300 ساشے مضر صحت گٹکا جبکہ ساجد علی سے بغیر لائسنس پستول برآمد کیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں