3خواتین کوا غوا کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خان محمد والا سے خرم نے (ع)،19جنوبی سے حسن رضا نے 30سالہ (ص)،میلاد چوک سے حسن وغیرہ نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔
خان محمد والا سے خرم نے (ع)،19جنوبی سے حسن رضا نے 30سالہ (ص)،میلاد چوک سے حسن وغیرہ نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کرلئے گئے ۔