3گھروں کے گیس میٹر چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اندرون شہر بلاک نمبر15کے محمد فاروق،ساہی وال کے عمر فاروق،استقلال آباد کالونی کے زبیر مقبول کے گھروں کے باہر سے نامعلوم چور گیس میٹراتار کر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اندرون شہر بلاک نمبر15کے محمد فاروق،ساہی وال کے عمر فاروق،استقلال آباد کالونی کے زبیر مقبول کے گھروں کے باہر سے نامعلوم چور گیس میٹراتار کر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔