تلخ کلامی پر ہمسائی پر تشدد،مقدمہ درج

تلخ کلامی پر ہمسائی پر تشدد،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رحمت پارک میں تلخ کلامی پر شرجیل،صنم،غزالہ وغیرہ نے ارم حسن کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اور سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

رحمت پارک میں تلخ کلامی پر شرجیل،صنم،غزالہ وغیرہ نے ارم حسن کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،اور سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں