مخالف کے ڈیرے پر فائرنگ ،خوف وہراس

مخالف کے ڈیرے پر فائرنگ ،خوف وہراس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گھگھیانی میں رنجش پر محسن عباس اور اسکے ساتھیوں نے مخالف ولید حسین کے ڈیرہ مویشیاں پر آ کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

گھگھیانی میں رنجش پر محسن عباس اور اسکے ساتھیوں نے مخالف ولید حسین کے ڈیرہ مویشیاں پر آ کر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں