کندیاں میں لٹکتی بجلی کے تار شہریوں کی جانیں خطرے میں

کندیاں میں لٹکتی بجلی کے تار  شہریوں کی جانیں خطرے میں

کندیاں (نمائندہ دنیا)کندیاں شہر اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی لٹکتی اور جھولتی تاریں شہریوں کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔

 واپڈا اہلکاروں کی مبینہ غفلت کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام زبوں حالی کا شکار ہے ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گلیوں، بازاروں اور چوکوں میں بجلی کے تار جھول رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں