ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں رمیض سلطان کی کامیابی نے سر فخر سے بلند کر دیا ،طلحہ جبار ودیگر

ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں  رمیض سلطان کی کامیابی نے سر  فخر سے بلند کر دیا ،طلحہ جبار ودیگر

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )طلحہ جبار ایڈوو کیٹ ‘نعمان شہزاد،تنویر حسین،میاں ِامتیاز نے ڈسٹرکٹ بارسرگودھا کے انتخابات میں ملک رمیض سلطان فروکہ کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ رمیض سلطان کی کامیابی نے اہل شہر کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ہمیں اس پر ناز ہے انکی کامیابی میں اہل شہر کی دعائیں بھی شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں