14سالہ لڑکے کے سا تھ زیادتی کی کوشش ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)14سالہ نو عمر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ مالی کالونی میں توقیر نے اپنے محلے دار 14سالہ شہریار کو دھوکہ سے گھر بلواکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،اور بچے کے شورواویلہ پر فرارہو گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔