دکانداروں کو ایک ہفتے میں منظور شدہ ماڈل پر شیڈ بنانے کا حکم

دکانداروں کو ایک ہفتے میں منظور  شدہ ماڈل پر شیڈ بنانے کا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پرسرگودہا سمیت صوبہ کے بڑے شہروں کے بازاروں کی خوبصورتی اور پر کشش ماحول بنانے کے لئے۔۔

 ایک ہفتہ میں دکانداروں کو منظور شدہ ماڈل کے مطابق اپنی دکانوں کے باہر شیڈز بنانے کا الٹی میٹم دیا ہے شیڈز کی اونچائی چھ فٹ لمبائی دکان کے مطابق ہوگی عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جبکہ سرگودھا میں عملدرآمد پہلے روز ہی سست روی کا شکار رہا اور دو دن بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا اور انتظامیہ بھی کارروائی سے گریزاں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں