حکومت کا محکموں اور اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کرنیکا فیصلہ

حکومت کا محکموں اور اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کرنیکا فیصلہ

حکومت کا محکموں اور اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کرنیکا فیصلہ صوبہ بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو ختم کرکے ایجنسی بنانے کی تجویز پر غور

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے سرکاری ادروں کے اخراجات کم کرنے کے لئے محکموں اور اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو ختم کرکے ایجنسی بنانے کی تجویز پر غور کیا جارہاہے ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کی سطح پر ہو گی ڈی جی پنجاب کی سطح پر مقرر ہوگا اس اقدام سے ان اتھارٹیزمیں ملازمین کی کمی بھی پوری ہونے کے ساتھ اخراجات بھی کم ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں