زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد
سلانوالی (نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس نے ایک اہم مقدمہ میں زیرِ حراست ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق چک نمبر 157 شمالی کے رہائشی محمد وارث عرف علی کی نشاندہی پر تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔