منشیات فروش گرفتار 70بوتل ولایتی شراب برآمد

 منشیات فروش گرفتار 70بوتل ولایتی شراب برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 70بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ ریحان کو گرفتار کیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل نے پولیس ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباش دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں