نیپرا کو صارفین کیلئے بنا یا گیا ،وہ بجلی بنا نے والوں کا وکیل بن گیا، تسنیم ا قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمدقریشی نے کہا ہے کہ نیپرا کو صارفین کی سہو لت کیلئے بنا یا گیا تھا۔
لیکن نیپرا تو بجلی بنا نے والوں کا وکیل بن گیا ہے نیپرا کمپنیز کو ڈسٹیبیو ٹر کو بچا ر ہا ہے ا س نے کبھی صارفین کے مفاد ا ت اور حقوق کا سوچا ہی نہیں صارفین سے 22کھر ب ر و پیہ ا س بجلی کیلئے جا ر ہے ہیں جو بنی ہی نہیں یہ بے ا صو لی ہے سینٹ قائمہ کمیٹی برا ئے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلا س میں سینیٹر سلیم ما نڈ ی وا لا نے نیپرا حکا م کو آڑے ہا تھوں لیتے ہو ئے بجلی صارفین کے مفادات اور حقوق کی بات کی ہے بجلی صارفین کے ساتھ اب زیادتی حق تلفی او ر نا انصافی کا سلسلہ بند ہو نا چا ہیے