2افغان بھائی گرفتار، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ لکسیاں کے علاقے بھکھی خورد میں سرچ آپریشن کے دوران2 افغان بھائی گرفتارکر لئے گئے ، حبیب اﷲاور محمد رحما ن کا تعلق جلال آباد سے ہے ،فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ لکسیاں کے علاقے بھکھی خورد میں سرچ آپریشن کے دوران2 افغان بھائی گرفتارکر لئے گئے ، حبیب اﷲاور محمد رحما ن کا تعلق جلال آباد سے ہے ،فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔