ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی بیوی اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی بیوی لاپتہ ہو گئی، بھوجی کوٹ کے رہائشی محمد عابد کی بیوی 45سالہ (ن) گھر سے اچانک لاپتہ ہو گئی ، اغواء کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی بیوی لاپتہ ہو گئی، بھوجی کوٹ کے رہائشی محمد عابد کی بیوی 45سالہ (ن) گھر سے اچانک لاپتہ ہو گئی ، اغواء کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔