زمین پر قبضے کی کوشش، فصل تباہ

 زمین پر قبضے کی کوشش، فصل تباہ

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)نواحی موضع منگووالی میں زمین کے تنازعہ پر مسلح ہو کر محمد نصر اللہ کے زرعی رقبے پر دھاوا بو ل دیا گیا ،نعیم احمد اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت پر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی۔

نواحی موضع منگووالی میں زمین کے تنازعہ پر مسلح ہو کر محمد نصر اللہ کے زرعی رقبے پر دھاوا بو ل دیا گیا ،نعیم احمد اور اس کے ساتھیوں نے مزاحمت پر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں