کلاشنکوف اور پسٹل برآمد، دو ملزمان گرفتار

کلاشنکوف اور پسٹل  برآمد، دو ملزمان گرفتار

خوشاب (نمائندہ دُنیا) صدر پولیس جوہرآباد نے ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف بمعہ دو کارتوس اور ایک پسٹل 30 بور بمعہ دو کارتوس برآمد کر لیے ۔

ملزمان کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں