جماعت اسلامی اقتدارِ میں آکر ظلم کا خاتمہ کرے گی،طارق خان
موچھ(نمائندہ دنیا)راہنما جماعت اسلامی موچھ طارق خان نے کہا ہے کہ فارم 47کی شکل میں ملک پر عذاب نازل ہوچکا ہے۔
سندھ ،پنجاب حتی کہ وفاق بھی عوام پر ظلم کرنے سے پیچھے نہیں رہا ہے جماعت اسلامی اقتدارِ میں آکر ظلم کا خاتمہ کرے گی۔