کانکن کام کے دوران زخمی ،مالکان نے بستر مرگ پر چھوڑ دیا،وزیر اعلٰی سے اقدامات کی اپیل

کانکن کام کے دوران زخمی ،مالکان  نے بستر مرگ پر چھوڑ دیا،وزیر  اعلٰی سے اقدامات کی اپیل

داؤدخیل(نما ئندہ دنیا)مکڑوال کے علاقہ زیڑی کا رہائشی کانکن رشید خان جو کہ 30 ستمبر ء2025 کو مائن نمبر 10 میں دورانِ کام مائن کی چھت گرنے سے پاؤں کے فریکچر کا شکار ہوا تھا۔

 جو ان دنوں بستر مرگ پر زندہ لاش کی مانند پڑا ہے گھر کا واحد کفیل اور پانچ بچوں کا والد کسمپرسی کا شکار ہے رشید نے مائن مالکان کھبی مزدور کی مالی معاونت نہیں کرتے ہیں ،انہوں نے وزیر اعلیٰ سے اپیل ہے کہ مائن مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں