بینک ریکوری آفیسر ادارے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا کر رفوچکر

بینک ریکوری آفیسر ادارے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا کر رفوچکر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بینک کا ریکوری آفیسر ادارے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا کر رفوچکر ہو گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ مقامی بینک کے ریکوری آفیسر یاسر نے کسٹمر سے مجموعی طور پر 11لاکھ 67ہزار روپے وصول کئے جبکہ ادارہ کو پونے تین لاکھ روپے جمع کروا کر باقی رقم ہڑ پ کر لی، دوران انکوائری یہ بات بھی سامنے آئی کہ موصوف نے زیادہ تر جعلی رسیدیں لوگوں کو دیں،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں