مقبو ضہ کشمیرکے لو گو ں کی قر با نیاں رائیگاں نہیں جا ئینگی ،محمد امجد شا ہین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیاسی وسما جی را ہنما محمد امجد شا ہین نے کہا ہے کہ ہندوستا ن کے آ د م خو ر مو د ی کو ا ب سمجھ لینا چا ہیے۔
کہ کشمیر آ تش فشا ہے جو بہت جلد پھٹنے وا لا ہے مو د ی کو مقبو ضہ کشمیر کے لو گو ں کو ان کی مرضی کے مطا بق آ زا د کر نا ہو گا مقبو ضہ کشمیرکے لو گو ں کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئیں گی معر کہ حق میں مو د ی سر کا ر نے ا بھی ٹر یلر دیکھا ہے ا گرمو د ی سر کا ر نے چھیڑ خا نی کی تو ا س کو عبرتنا ک انجام سے دوچا ر ہو نا پڑے گا ۔