دہشت گر دی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑنے کا مشن ہر صور ت پورا ہو گا ،شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے خیبر پختونخوا ہ میں فتنہ الخوا رج کے خلا ف کا میاب کا ر وا ئیوں پر سیکورٹی فورسز کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے۔۔۔
کہا کہ وطن کے محافظوں کی پیشہ وا را نہ صلا حیتیں دشمن کے عزا ئم کو نا کا م بنا ر ہی ہیں شما لی و ز یر ستان اور کرم ا یجنسی میں 11دہشت گر دوں کا خاتمہ فور سز کی مو ثر حکمت عملی کا واضح ثبو ت ہے بلاشبہ دہشت گر دی کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑنے کا مشن ہر صور ت پورا ہو گا ہما ر ی افوا ج کی قر با نیاں رنگ لا ئیں گی دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں جیت کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ۔