اسوقت مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی غر بت عرو ج پر ہے ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فار م 47حکو مت نے ملک کو خرا ب معیشت اور عد م استحکا م کے سوا کچھ نہیں د یا۔
اسوقت مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی غر بت عرو ج پر ہے حکو مت اپنی نا کا میوں کی پر دہ پو شی کیلئے سیاسی مخالفین کو ر گڑا د ینے پر یقین ر کھتی ہے لمحہ فکریہ ہے کہ پاکستا ن کی معیشت ا س وقت مختلف مسائل سے دوچا ر ہے سرکا ر ی ملا ز مین ہو یا کا ر و با ر ی افر اد ہر شخص معاشی بد حا لی سے دوچا ر ہے خیبر سے کراچی تک پور ی قو م ایک مرتبہ پھر با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن کو اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہے ۔