بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ سے معمولا ت ز ند گی بر ی طرح مفلو ج : شیخ کا مر ا ن شہزاد

بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ سے معمولا ت ز ند گی بر ی  طرح مفلو ج : شیخ کا مر ا ن شہزاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی اطلاعات پیپلزپارٹی شیخ کا مر ا ن شہزاد نے کہا کہ بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ عام صارفین کیلئے و با ل جا ن بن چکی ہے۔

 بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ سے معمولا ت ز ند گی بر ی طرح مفلو ج ہو ر ہے ہیں حکو متی ار با ب اختیا ر بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کا خاتمہ کریں بجلی اور گیس کی لو ڈشیڈنگ سے ا س وقت ہر شعبہ ز ند گی متاثر ہو ر ہا ہے حکو مت کو ا س سلسلہ میں سنجید ہ عملی اقدا ما ت کر نا ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں