ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خوشاب میں بڑا کریک ڈاؤن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خوشاب میں بڑا کریک ڈاؤن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خوشاب میں بڑا کریک ڈاؤنبلا لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، ون وے ، نابالغ ڈرائیوز کیخلاف کارروائیاں

 خوشاب (نمائندہ دُنیا) ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 کے تحت ضلع خوشاب میں ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 793 گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور مجموعی طور پر 9 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ڈی پی او آفس کے مطابق بلا لائسنس ڈرائیونگ، بغیر ہیلمٹ، ون وے ، نابالغ ڈرائیونگ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور بغیر نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں