ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال  سرگودھا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ایم ایس کے بعد ہیڈ کلرک فارمسسٹ سمیت دیگر عملے کو رپورٹ بیک کروا لیا گیا۔

 ہیڈ کلرک عمران عباس ، فارما سسٹ طاہر محمود ، بائیو میڈیکل انجینئر خرم شہزاد شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ادویات کی قلت ، صفائی کے ناقص انتظامات سمیت کرپشن کی شکایات سب کو معطل کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں