فساد تو ڑ پھوڑ اور ر یاستی املا ک جلا نے والوں کو کٹہرے میں لایا جائیگا،میاں اکرام الحق

 فساد تو ڑ پھوڑ اور ر یاستی املا ک  جلا نے والوں کو کٹہرے  میں لایا جائیگا،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ فساد تو ڑ پھوڑ اور ر یاستی املا ک جلا نے اور ا ن کو نقصان پہنچا نے والوں کو ہر صور ت قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔

 لی بد تمیز ی اور جھوٹ کے ذریعے ر یا ست کو بلیک میل کر نے کی ر یا ست ا ب مز ید نہیں چلے گی قا نو ن اپنا ر استہ خود بنا ئے گا مسلم لیگ ن کی حکو مت اپنی بہترین حکمت عملی اور عوا م دوست پالیسیو ں سے وطن عز یز کو مسائل اور مشکلا ت سے نکا لنے میں کا میاب ہو چکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں