2023میں قتل کر کے فرار اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار

2023میں قتل کر کے فرار اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار

2023میں قتل کر کے فرار اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتارعمران حسین کو خصوصی ٹیم پاکستان لے آئی ،9شریک ملزم پہلے ہی زیر حراست

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سپیشل آپریشنز سیل نے قتل کا اشتہاری مسقط سے گرفتار کر لیا ، بتایا جاتا ہے کہ سپیشل آپریشنز سیل نے مئی 2023 میں معمولی تلخ کلامی پر سیف اکرم کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم اشتہاری عمران حسین کو مسقط سے گرفتار کر لیا ہے جس کو خصوصی ٹیم کے ذریعے پاکستان واپس لایا گیا ہے ۔ تھانہ پھلروان حدود میں ہونے والے اس وقوعہ میں شریک 9 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کر کے جیل بھجوایا جا چکا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں