فائرنگ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج کے موقع پر شدید فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والے شہری کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔