پاکستا ن کی جغرافیا ئی حیثیت خاصی اہمیت کی حامل ہے ، جو اد خر م و ڑا ئچ

 پاکستا ن کی جغرافیا ئی حیثیت خاصی  اہمیت کی حامل ہے ، جو اد خر م و ڑا ئچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تا جر ان یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑا ئچ نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی جغرافیا ئی حیثیت خاصی اہمیت کی حامل ہے امریکا اور ایر ا ن میں جا ر ی کشید گی پاکستا ن کے لیے بھی مسائل پیدا کر سکتی ہے۔۔۔

 کیونکہ ا یر ا ن دنیا کا تیل کی سپلا ئی کر نے وا لا تیسر ا بڑا ملک ہے حکو مت پا کستا ن ا س وقت ملک میں بیر و نی سرمایہ کا ر ی لا نے کی کو شیش کر تی دیکھا ئی دے ر ہی ہے لیکن سر حدوں سے جڑے ممالک میں کشید گی بیر و نی سر مایہ کا ر ی کے راستے میں بڑ ی رو کا وٹ ہے دوست ممالک کے د ر میا ن کشید گی کم کر نے کیلئے حکو مت پا کستا ن کو ا ہم کًر دا ر ادا کر نا ہو گا تا کہ کشید گی سے پیدا ہو نے وا لے عدم استحکا م سے تیل مہنگا ہو نے سمیت مختلف مسائل سے نجا ت حا صل ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں