سر د ی کی شدت بڑھنے کیساتھ ہی وا ئر ل انفیکشن میں اضافہ

 سر د ی کی شدت بڑھنے کیساتھ ہی وا ئر ل انفیکشن میں اضافہ

ہسپتا لو ں میں ہزا ر وں کی تعداد میں مو سمیاتی بیمار یو ں سے متاثر ہ مریض داخلگلے میں خرا ش کھانسی اور نز لہ زکا م کے مریضوں کی شرح میں اضافہ :ڈاکٹر سکندر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ سرگودہا سمیت صوبہ بھر کے مختلف علاقوں میں سر د ی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی وا ئر ل انفیکشن اور سر د ی سے متعلقہ امرا ض کی شدت میں اضافہ ہو ر ہا ہے صوبہ بھر کے مختلف ہسپتا لو ں میں ہزا ر وں کی تعداد میں مو سمیاتی بیمار یو ں سے متاثر ہ مریض داخل ہوتے ہیں طبی ما ہر ین کے مطا بق خشک ہو اسے گلے میں خرا ش کھانسی اور نز لہ زکا م کے مریضوں کی شرح میں اضافہ ہو ا ہے ما ہر ین سر د یو ں میں خو ن کی شر یا نوں کی تنگی کی و جہ سے دل کے دورے اور فا لج کے خطرات بڑھنے کا بھی عندیہ دیتے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے خشک سر د ی سے بچا ؤ کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ ا حتیاطی تدابیر اختیا ر کی جا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں