میڈیکل سٹور میں نقب زنی، لاکھوں کی چوری

  میڈیکل سٹور میں نقب  زنی، لاکھوں کی چوری

میانوالی (نامہ نگار) وتہ خیل چوک نزد بس سٹینڈ میانوالی میں واقع میڈیکل سٹور سے رات کے وقت نامعلوم چور پچھلی جانب سے نقب لگا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور ادویات چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

مالک کے مطابق صبح دکان کھولی تو تالے ٹوٹے ہوئے اور سامان بکھرا پڑا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں