2لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

2لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جلا ل ٹاؤن سے 16سالہ (ح) دن دیہاڑے لاپتہ ہو گئی ، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ، بکھر بار سے اﷲ دتہ وغیرہ نے 16سالہ (ع)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے

جلا ل ٹاؤن سے 16سالہ (ح) دن دیہاڑے لاپتہ ہو گئی ، ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ، بکھر بار سے اﷲ دتہ وغیرہ نے 16سالہ (ع)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں