ہسپتا لو ں میں جد ید بر ن یو نٹس کا قیا م عمل میں نہ لا نا حیران کن ڈاکٹر سکندر حیات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ڈویثرنل ہیڈ کو ارٹر سرگودہا سمیت تمام ضلعی ہسپتا لو ں میں جد ید بر ن یو نٹس کا قیا م عمل میں نہ لا نا حیران کن ہے کیونکہ تمام ضلعی ہیڈ کوا ر ٹر ہسپتالوں میں بر ن یو نٹ ا نتہا ئی ضرور ی ہیں
کیونکہ سرگودہا سمیت مختلف ہسپتا لو ں میں بر ن یو نٹ کی سہو لت نہ ہو نے سے جھلسے ہو ئے مریض اکثر موت کے منہ میں چلے جا تے ہیں ا س وقت صرف راولپنڈ ی اور کھار یاں میں سر کار ی سطح پربرن یونٹ فعا ل ہیں ۔ضرورت ا س امر کی ہے کہ سرگودہا سمیت تمام ضلعی ہسپتا لو ں میں جدید بر ن یونٹس کا قیام عمل میں لایاجائے ۔