3 خواتین سمیت 4 اغوا

3 خواتین سمیت 4 اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نجی ہسپتال کا ڈسپنسر علی رضا کو اغوء کر لیا ،122شمالی سے عدیل نے ساتھیو ں کی مدد سے مسماۃ(ن) کو اغواء کر لیا،107جنوبی سے چار نامعلوم افراد مسماۃ(ش) اوراسکی تین سالہ بیٹی کو اغواء کر کے لے گئے۔

نجی ہسپتال کا ڈسپنسر علی رضا کو اغوء کر لیا ،122شمالی سے عدیل نے ساتھیو ں کی مدد سے مسماۃ(ن) کو اغواء کر لیا،107جنوبی سے چار نامعلوم افراد مسماۃ(ش) اوراسکی تین سالہ بیٹی کو اغواء کر کے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں