غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کر نے والا گرفتار

 غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کر نے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او ترکھانوالہ صفدر نے سب انسپکٹر منور اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم حسنین کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ کلاشنکوف برآمد کر لی۔

ایس ایچ او ترکھانوالہ صفدر نے سب انسپکٹر منور اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم حسنین کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ کلاشنکوف برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں