کھلا پٹرول فروخت کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔