میانوالی: نگہبانِ رمضان کارڈ میں کٹوتی کرنے والا ریٹیلر گرفتار

میانوالی: نگہبانِ رمضان کارڈ  میں کٹوتی کرنے والا ریٹیلر گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر ذکاء الرحمٰن جوئیہ اور ان کی ٹیم نے شہریوں کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے امدادی رقم میں غیر قانونی کٹوتی کرنیوالے ریٹیلر عمران کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر ذکاء الرحمٰن جوئیہ اور ان کی ٹیم نے شہریوں کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے امدادی رقم میں غیر قانونی کٹوتی کرنیوالے ریٹیلر عمران کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں