تمام سیاسی جماعتیں اختلافات بھلا کر قومی حکمت عملی تیا ر کریں،شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے پاکستا نی فو ج کی جا نب سے افغانستان تحریک طالبا ن کے حملوں کا منہ توڑ جو اب د ینے پر افوا ج پا کستا ن کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی افواج نے افغان طالبا ن کی شر پسند ی اور د ہشت گر د ی کا منہ توڑجوا ب د ے کر ثا بت کر د یا کہ و ہ کسی بھی جا ر حیت کا سخت اور فور ی جواب د ینے کی صلا حیت ر کھتی ہیں۔
ہندوستا ن اور اسرائیل کی سر پر ستی میں افغانستا ن حکو مت جس طرح پاکستا ن میں دہشتگردی کی کا روا ئیاں کرا ر ہی تھی وہ سب کے سامنے ہے افواج پا کستا ن نے افغانستا ن کی مختلف فو جی چوکیوں اور ا ڈوں کو نست و نعبود کردیا ، ا یر ا ن پر امریکی و اسرائیلی حملہ قابل مذمت اور تعلیمی ا د اروں پر حملے ایک ا لمیہ ہے امریکا ا سرائیل کے ا ن حملوں سے عالمی ا من خطرے میں ہے ۔