ہیمو فیلیاکے مریضوں کی شرح میں ا ضافہ تشویشنا ک
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ہیمو فیلیاکے مریضوں کی شرح میں ا ضافہ تشویشنا ک ہے۔۔۔
ہیمو فیلیاکے مریض بچوں کی شرح میں کمی کیلئے ا س مرض سے بچا ؤ کیلئے بھر پور طریقہ سے آ گا ہی مہم چلا ئی جا ئے کیونکہ یہ ا یسا تکلیف د ینے وا لا مرض ہے کہ جسے معصو م بچے بر دا شت نہیں کر سکتے اگر مل جل کر کو شش کی جا ئے تو ا س مرض سے محفوظ ر ہا جا سکتا ہے اس کے لیے معیار ی علاج فیکٹر تھرا پی کی بد و لت بہتر زند گی ممکن ہے۔